@nadirbhopali

Add To collaction

سلسلہ ختم اب نبوت کا

📋___نعتیہ کلام___📋

شوق ہے آپ ﷺ کی زیارت کا 
ڈر نہیں حشر کی تمازت کا

آپ ﷺ ہیں سلسلے کی آخری کڑی 
سلسلہ ختم اب نبوت کا

مکہ میں،  قبل از نبوت بھی 
شہرہ تھا آپ ﷺ کی امانت کا

پوچھو جبریل سے،  شبِ معراج 
کس نے پایا شرَف امامت کا

سیرت سرورِ دو عالمﷺ ہی 
رستہ بتلائے گی ہدایت کا


نادر🖋

   16
8 Comments

Zakirhusain Abbas Chougule

19-Apr-2022 12:48 AM

Masha Allah bahut khoob

Reply

Reyaan

17-Apr-2022 09:45 PM

Very nice 👍🏼

Reply

Shnaya

17-Apr-2022 01:49 PM

Very nice

Reply